| | | | | |

سر انڈیا آیا کریں،بھارتی درخواست پر رضوان کا ایسا جواب کہ حیران ہونگے

 

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ

سر انڈیا آیا کری،بھارتی درخواست پر رضوان کا ایسا جواب کہ حیران ہونگے۔

محمد رضوان نے بھارت آنے کے لئے پہلے عزت کرنے کی تلقین کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔جس میں محمد رضوان سے بھارت کے فینز آٹو گراف کے رہے ہیں۔ایسے میں ایک نے کہا کہ سر آپ لوگ انڈیا آیا کریں۔

محمد رضوان نے آٹو گراف سائن کرتے جواب دیا کہ پہلے آپ عزت کیا کریں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے پر 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے آج رات سے پاکستان پہنچنا شروع ہوگی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *