| | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ،شکست سے صرف 30 منٹ قبل رضوان کا لیکچر مذاق بن گیا

 

 

ملتان،کرک اگین رپورٹ

 

شکست سے صرف 30 منٹ قبل محمد رضوان کا بال پکرز کو دیا گیا لیکچر کسی کام نہیں آیا،
الٹا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔

محمد رضوان کھانے کے وقفہ میں ملتان ٹیسٹ میں بال پکرز بوائز کے ساتھ بیٹھے اور ان سے بات کی۔

انگلینڈ کے خلاف سیریزکے دوسرے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں محض 40 اسکور بنانے والے محمد رضوان کو خود کسی لیکچرار کی ضرورت ہوسکتی ہے۔مبصرین نے جہاں یہ تبصرہ کیا،وہاں یہ بھی تبصرے نمایاں بنے کہ یہ لیکچر وہ باقی ماندہ بیٹرز کو دیتے تاکہ وہ لنچ کے بعد پاکستان کو جتواسکتے۔

انگلینڈ کے بھی ویرات کوہلی نامزد،ملتان ٹیسٹ کے انگلش میڈیا میں کیسے چرچے

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ پاکستان کے خلاف آخری 5 وکٹیں 38 رنز کے اندر اڑاکر میچ 26 رنز سے جیتا،ساتھ میں سیریز بھی نام کرگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *