| | | | | |

نسیم شاہ کا بڑھا ہاتھ شاہین شاہ آفریدی نے نظرانداز کردیا،منہ بھی موڑلیا،وائرل

لاہور،کرک اگین رپورٹ

نسیم شاہ کا بڑھا ہاتھ شاہین شاہ آفریدی نے نظرانداز کردیا،منہ بھی موڑلیا،وائرل۔پی ایس ایل کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک ویڈیو توجہ کا مرکزبن گئی۔نسیم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی لیکن نسیم شاہ نے نظر اندازکیا اور منہ موڑ لیا۔واضھ فوٹیجز یہی ہیں اور نسیم شاہ کے چہرے کی شرمندگی بھی دیکھنے لائق ہے۔

لاہور میں پی ایس ایل 9 کیلئے یہ کھلاڑی جمع ہیں۔لاہور قلندرز کیمپ کو چھوڑ کر اسلام آباد کیمپ میں آنے والے شاہین شاہ آفریدی کھڑے ہیں،ایسے میں ڈرنک پیتے نسیم شاہ شاہین آفریدی کی جانب بڑھے اور اپنا ہاتھ آگے بڑھایا۔دیکھاجاسکتا ہے کہ نسیم شاہ نے ہاتھ بڑھایا ہے اور شاہین سامنے ہیں اور ان کی نظر نہ پڑنا حیران کن تھا۔اس کے بعد شاہین نےمنہ موڑا اور اپنی بائیں کلائی کو ایسے پریکٹس انداز میں گھمایا،جیسے بول رہے ہوں کہ جائو۔جائو۔

سوشل میڈیا پر اس حوالہ سے دلچسپ تبصرے ہیں۔پی ایس ایل کا پہلا میچ ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *