| | | | | | | |

نیوزی لینڈ کرکٹ وفد راولپنڈی میں کیا کر رہا

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

 

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی  میں پی ایس ایل میچ دیکا۔وفد میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکاسن شامل ہیں۔

گزشتہ رات وفد نے  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کا دورہ کیا۔ وفد کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام نے بریفنگ دی۔ وفد آج سہ پہر لاہور جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *