| | | | |

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچ گی۔

نیوزی لینڈ ٹیم کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔

18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں تین میچیز کھیلے جائیں گے۔25اور 27 اپریل کو لاہور میں دو میچز کھیلے جائیں گے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *