| | | | |

نیوزی لینڈ ٹی 20 کپ،کیوی کپتان پاکستان سے کیوں پریشان

کرائسٹ چرچ،کرک اگین  رپورٹ

نیوزی لینڈ ٹی 20 کپ،کیوی کپتان پاکستان سے کیوں پریشان۔اس کا جواب بھی یہاں ہوگا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کو لے کر پوجوش ہیں تو کیوی بورڈ بھی اب متحرک ہوگیا ہے،۔ٹکٹ کی فروخت کاسلسلہ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔اس میں تینوں ممالک کے کھلاڑیوں کو نہایت پرجوش انداز میں دکھایا گیا ہے۔

ناقابل یقین،فلائٹ نکلنے پر کھلاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

کیوی کپتان کین ولیمسن نے خوش آمدید کہا ہے اور کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل اچھی ٹیموں کے خلاف بہترین پریکٹس ملے گی۔پاکستانی ٹیم مسلسل ٹی 20 کھیلتے آرہی ہے،اس لئے اس کے پاس کافی مواقع ہونگے ،وہ ٹف ٹائم دے سکتے ہیںلیکن ہم اپنی کنڈیشنز میں ان کے انستقبال کے لئے تیار ہیں۔

نیوزی لینڈ3 ملکی ٹی 20 کپ جمعہ 7 اکتوبرسے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کھیلیں گے۔اس کا فائنل میچ 14 اکتوبر کو شیڈول ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا مرحلہ 16 اکتوبرسے شروع ہوگا۔سپرع 12 کا اہم ترین شو 22 اکتوبرسے سجے گا۔پاکستان اوربھارت23 اکتوبر سے کھیلیں گے۔

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کا مکمل شیڈول

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *