| | | | |

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کا مکمل شیڈول

کرک اگین خصوصی رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے لئے اڑان بھرلی ہے۔انگلینڈ سے سیریز ختم ہوتے ہی ٹیم 2 گھنٹوں بعد لاہور ایئرپورٹ تھی،جہاں سے پہلے دبئی،پھر سڈنی اور پھر کرائسٹ چرچ منزل ہوگی۔نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ورلڈ ٹی 20 کی تیاری کے لئے رکھاگیا ہے۔پاکستانی ٹیم کا پہلا امتحان جمعہ کو بنگلہ دیش میچ سے ہوگا۔اصل مڈل آرڈر کا کیوی وکٹوں پر علم ہوسکے گا۔

نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی20  کپ کا شیڈول

پہلا میچ،جمعہ،7 اکتوبر،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ہاگلے اوول

دوسرا میچ،آٹھ اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ،  کرائسٹ چرچ، بوقت دوپہر 12 بجے پاکستان ٹائم

تیسرا میچ،نو اکتوبر: بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ ،  کرائسٹ چرچ، بوقت دوپہر 12 بجے پاکستان ٹائم

چوتھا میچ،گیارہ اکتوبر: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، کرائسٹ چرچ، بوقت صبح 8 بجے پاکستان ٹائم

پانچواں میچ،بارہ اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ، کرائسٹ چرچ، بوقت صبح 8 بجے پاکستان ٹائم

چھٹا میچ،تیرہ اکتوبر: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام، کرائسٹ چرچ، بوقت صبح 8 بجے پاکستان ٹائم

ساتواں میچ،چودہ اکتوبر: فائنل بمقام ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ بوقت صبح 8 بجے پاکستان ٹائم

ٹی 20 ورلڈکپ2022 کا مکمل شیڈول،پاکستانی وقت اور گروپس کی تفصیل ساتھ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *