| | | | |

انگلینڈ سے شکست،پاکستانی اسکواڈ لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا

 

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ

پاکستان،انگلینڈ سیریز تمام ہوئی۔7 میچزکی سیریز نے بہت کچھ واضح کیا ہے۔قومیبیٹنگ لائن فیل ہوئی ہے تو بائولنگ میں بھی کمزوری واضح ہوئی ہے۔اس کے بعد اگلی مہم بھی شروع ہوگئی ہے۔

بھارت میں سانپ نکلا تو لاہور میں پاکستانی ٹیم کو سانپ سونگھ گیا،ذلت آمیز شکست

سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ ایئرپورٹ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کچھ دیر بعد لاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا۔اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے 13 ارکان شامل ہیں ۔نسیم شاہ نے قومی اسکواڈ کو ایئرپورٹ پر جوائن کرلیا ہے ۔قومی اسکواڈ 4 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ پہنچے گا۔

سہ فریقی سیریز میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *