ورلڈکپ کے بعد زمبابوے ورلڈ ٹی 20 سے بھی باہر،یوگنڈا نے تاریخ رقم کردی،تمام 20 ٹیمیں فائنل
کرک اگین رپورٹ
ورلڈکپ کے بعد زمبابوے ورلڈ ٹی 20 سے بھی باہر،یوگنڈا نے تاریخ رقم کردی،تمام 20 ٹیمیں فائنل۔یوگنڈا نے روانڈا کو نو وکٹوں اور 71 گیندوں پر شکست دے کر پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔یوگنڈا مینز ٹی 202ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر میں دوسرے نمبر پر رہا اور 20 ویں، اور آخری ورلڈ کوالیفائی کرنے والی ٹیم بن گئی، جس کی میزبانی امریکا اورویسٹ انڈیز اور کریں گے۔
ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے، انہیں ایک پوائنٹ درکار تھا، جس نے پہلے ہی مقابلے میں فل ممبر زمبابوے کو شکست دی تھی۔یوگنڈا نے روانڈا کو 18.5 اوورز میں 65 رنز پر آؤٹ کر دیا ۔ کپتان برائن مسابا نے باؤلنگ کا انتخاب کیا۔ الپیش رامجانی نے 3 اوورز میں 2 میڈن کئے۔1ایک رن دے کر 2 وکٹیں لیں۔یوگنڈا نے ہدف 9 ویں اوور میں پورا کرلیا۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے لئے تمام 20 ٹیمیں
انگلینڈ
انڈیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
جنوبی افریقہ
سری لنکا
افغانستان
بنگلہ دیش
آئرلینڈ
سکاٹ لینڈ
نیپال
عمان
نمیبیا
یوگنڈا
پاپوا نیو گنی
کینیڈا
نیپال
عمان