| | |

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مسلم برادری کو عید مبارک،عثمان خواجہ نہال

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مسلم برادری کو عید مبارک،عثمان خواجہ نہال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا کی مسلم برادری کو عید مبارک۔آسٹریلیا میں بھی عید الفطر آج منائی جارہی ہے۔وسیم اکرم اپن ی فیملی کے ساتھ آسٹریلیا میں ہیں۔

پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ نے بھی عید نماز پڑھی اور اپنی فیملی کے ساتھ عید منائی۔آسٹریلیا میں انہوں نے اپنی اہلیہ اور بچوں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *