وسیم اکرم کی انضمام الحق کے دل کےحوالے سے نئی باتیں
| | |

وسیم اکرم کی انضمام الحق کے دل کےحوالے سے نئی باتیں

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی بیماری پر ان کے دور کے ساتھی کھلاڑی وسیم اکرم کا نہایت جذباتی اور محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے اور ساتھ ہی انضی کے دل کے حوالے سے خوبصورت باتیں کی ہیں. ایسی باتیں کہ جو ایک پیار کرنے والا انسان دوسرے…

پاکستان آج انگلینڈ میں سیریز منسوخی کا مسئلہ اٹھائے گا،بحالی ہوگی یا مزید نقصان
| | | | | |

پاکستان آج انگلینڈ میں سیریز منسوخی کا مسئلہ اٹھائے گا،بحالی ہوگی یا مزید نقصان

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ جھگڑےکے پھر سے زندہ ہونے،حل ہونے اور یا پھر کچھ اور بات ہونے کا آج دن ہے۔آج منگل 28 ستمبر 2021 کو انگلینڈ میں اس مسئلہ کو اٹھایا جائے گا اور اس کے لئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات…

انضمام الحق ہسپتال میں،کرکٹ مداح شدید پریشان،ورلڈ ٹی 20 کے لئے صحت یابی کیوں ضروری
| | | | |

انضمام الحق ہسپتال میں،کرکٹ مداح شدید پریشان،ورلڈ ٹی 20 کے لئے صحت یابی کیوں ضروری

لاہور،ٹی وی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے حوالہ سے رات گئے چلنے والی خبروں سے ان کے مداح نہایت پریشان سے ہوگئے۔خبر ہی ایسی  تھی کہ انضمام الحق کو ہارٹ اٹیک ہوگیا۔لاہور کے نجی ہسپتال میں ان کے دل میں سٹنٹ ڈالے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔انضمام کو دل کی…

ورلڈ ٹی 20 کپ کے 6 ایڈیشن،5 چیمپئن ،فلاپ ممالک کون
| | | | | | | | | | | | |

ورلڈ ٹی 20 کپ کے 6 ایڈیشن،5 چیمپئن ،فلاپ ممالک کون

کرک اگین رپورٹ آپ سے کوئی یہ پوچھے کہ ورلڈٹی 20 کپ کا یہ کونسا ایڈیشن ہے،اب تک کون جیتا،کون ہارا۔کس نے کس سال یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تو یہ بنیادی معلومات آپ کے لئے اس ووقت اس لئے ضروری ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کی وسل بجنے کو ہے،اب تو 3 ہفتے کا…

پی ایس ایل کو نیا جمپ،نئے فنانشل ماڈل  کی پیشکش
| | | | |

پی ایس ایل کو نیا جمپ،نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس   بروز پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کی معاونت کرنے کے لیے انہیں مندرجہ ذیل پیشکش کی ہیں  ایچ…

انگلینڈ کے آل رائونڈرر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر،فیصلہ یو اے ای میں کیا
| |

انگلینڈ کے آل رائونڈرر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر،فیصلہ یو اے ای میں کیا

کرک اگین رپورٹ یہ سوال ہمیشہ رہے گا کہ ہوم گرائونڈ پر حال ہی میں کھیل گئی بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریزکا لازمی جزو سجھے جانے والے انگلش آل رائونڈر معین علی نے ایشز سے تھوڑا پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیوں لے لی۔34 سالہ آف اسپنر بیٹسمین آل رائونڈر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ…

پی سی بی نے طبل جنگ بجادیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی میں کیس درج
| | | | | | |

پی سی بی نے طبل جنگ بجادیا،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی میں کیس درج

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی  سی کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آفیشل شکایت کردی گئی ہے۔پی سی بی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے عمل سے پاکستان کرکٹ کا مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی…

اب پاکستان کو آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی ملے گی یا نہیں؟اہم نکتہ مل گیا
| | | | | | | |

اب پاکستان کو آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی ملے گی یا نہیں؟اہم نکتہ مل گیا

کرک اگین خصوصی رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2023 سے 2031 کے اگلے 8 سالہ ایف ٹی پی کے اپنے گلوبل ایونٹس کی میزبانی کی ابتدائی لائن اپ تیار کر لی ہے۔پاکستان  بھی2 سے 3 ایونٹس کا میزبا ہے اور ان میں سے ایک ایونٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مکمل طور پر اپنے…

مانچسٹر ٹیسٹ کا التوا کیا ریہر سل تھی؟فلم اور کریکٹرز
| | | | | | | |

مانچسٹر ٹیسٹ کا التوا کیا ریہر سل تھی؟فلم اور کریکٹرز

    کرک اگین اسپیشل تجزیہ انٹر نیشنل کرکٹ میں ایک نمبری اب نہیں رہی ہے۔ایک زمانہ تھا جب اسے جنٹل مین کا کھیل کہا جاتا تھا۔ایسے ویسے واقعہ پر پوری دنیا کا ایکا ہوجا تا تھا۔پھر خرابیاں آئیں اور بہت سی آئیں ،جس سے یہ کھیل داغدار ہوگیا ۔ایسا لگا کہ جیسے سب کو…

سینٹرل پنجاب کی قومی ٹی 20 کپ میں دوسری جیت،دفاعی چیمپئن ٹیم کو پہلی شکست
| |

سینٹرل پنجاب کی قومی ٹی 20 کپ میں دوسری جیت،دفاعی چیمپئن ٹیم کو پہلی شکست

  Image Source : Twitter   راولپنڈی،پی سی بی پریس ریلیز راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی 20 کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خواہ کو 43 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 172 رنز کے تعاقب میں دفاعی چیمپئن کی پوری ٹیم 128 رنز پر…

نیشنل ٹی اسکواڈز میں تبدیلی کے لئے ونڈو کھول دی گئی،ورلڈ کپ ٹیم میں تبدیلی؟
| | |

نیشنل ٹی اسکواڈز میں تبدیلی کے لئے ونڈو کھول دی گئی،ورلڈ کپ ٹیم میں تبدیلی؟

image Source :Twitter راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا نیشنل ٹی 20 کے اسکواڈز کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ،نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک ٹیموں کے لیے لون  ونڈو کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے،یہ ایک اچھی کوشش ہے کہ اس سے پلیئرز کو فائدہ ہوگا۔جن کھلاڑیوں نے اب تک ٹورنامنٹ ۔میں کوئی میچ…

آئی پی ایل،ممبئی انڈینز بنگلور کے سامنے لیٹ گئی،ایک ہیٹ ٹرک،کوہلی کا نیا ریکارڈ
| | |

آئی پی ایل،ممبئی انڈینز بنگلور کے سامنے لیٹ گئی،ایک ہیٹ ٹرک،کوہلی کا نیا ریکارڈ

Image Source:Twitter کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔اتوار کی شب کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے رائل چیلنجرز بنگلور کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 165 رنزبنائے۔اننگ کی خاص بات ویرات کوہلی کے 51 رنز تھے۔وہ ٹی 20…