ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،کیویز کو مسلسل دوسری شکست،بهارت ناقابل شکست
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،کیویز کو مسلسل دوسری شکست،بهارت ناقابل شکست

  دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی ورلڈ کپ وارم آپ میچز میں بھارت کے سامنے آسٹریلیا بھی بے بس.مسلسل دوسری کامیابی.اس سے پہلے انگلینڈ کو ہرادیا تھا. آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 152 رنز کئے. سٹیون نے 57 کی اننگ کھیلی. بھارت نے ہدف 2 وکٹ پر 13 بالز قبل پورا کردیا….

ورلڈ ٹی 20،نمیبیا نے بهی کامیابی رجسٹرڈ کروادی
| | |

ورلڈ ٹی 20،نمیبیا نے بهی کامیابی رجسٹرڈ کروادی

ابو ظہبی. کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈ کو شکست ،نمیبیا نے 6وکٹوں سے ہرادیا. ابو ظہبی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں نیدر لینڈ نے 4 وکٹ پر 164 اسکور کئے. ایسا لگا کہ نمیبیا ٹیم کے لئے یہ بہت ہونگے. نمیبیا کے ہٹرز نے…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 2میچز،سری لنکا کو کس کا بڑا چیلنج
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 2میچز،سری لنکا کو کس کا بڑا چیلنج

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں آج 20 اکتوبر کو 2 میچز ہونگے۔گروپ میں 2 ٹاپ ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی،ان میں سے ایک نے تن تنہا نمبر ون بن جانا ہے اور پھر آخری میچز پہلی اور دوسری پوزیشن کو مزید واضح بنادیں گے۔آئرلینڈ اور سری لنکا آج…

ناقابل یقین،ٹی 20 ورلڈ کپ،کپتان کا خود کو ڈراپ کرنے کا اعلان
| | | | | | |

ناقابل یقین،ٹی 20 ورلڈ کپ،کپتان کا خود کو ڈراپ کرنے کا اعلان

کرک اگین رپورٹ Image source ,Twitter انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے خود کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے ڈراپ کرنے کا واضح اعلان کردیا۔پاکستان جیسے ممالک میں یہ بات ممکن ہی نہیں ہے،یہاں تو یہ حالت ہے کہ کپتان جتنا بھی خراب جارہا ہو،کپتانی چھوڑتا ہے اور نہ خود کو بنچ پر…

پاکستانی کپتان فتح کی تلاش میں گم،آج جنوبی افریقا سے مقابلہ،4میچز
| | | | | | | | | | | | | |

پاکستانی کپتان فتح کی تلاش میں گم،آج جنوبی افریقا سے مقابلہ،4میچز

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف فتح کی تلاش شروع کردی ہے،دور بین کی مدد سے وہ تقدیر کا لکھا دیکھ رہے ہیں ؟ ایسی کوئی بات نہیں ہے،پاکستانی کیمپ میں وہ کیمرا شوٹنگ میں مصروف ہیں،کہا جاسکتا ہے کہ چشم فلک میں وہ پاکستان کی…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیشی عوام کا خون خشک کرکے ٹائیگرز جیت گئے،رکاوٹ ابھی بھی باقی
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،بنگلہ دیشی عوام کا خون خشک کرکے ٹائیگرز جیت گئے،رکاوٹ ابھی بھی باقی

مسقط،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیشی عوام کا خون خشک کرکے ٹائیگرز جیت گئے،رکاوٹ ابھی بھی باقی ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا پہلا مرحلہ ہی سنسنی خیز بن گیا۔ٹیسٹ درجہ رکھنے والی ایک بڑی اور ممتاز ٹیم جب اپنی بقا کی جنگ لڑتی دکھائی دی تو ایسا…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش آئوٹ،153 رنز کا دفاع یا پھر فراغت،اومان تعاقب میں
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش آئوٹ،153 رنز کا دفاع یا پھر فراغت،اومان تعاقب میں

مسقط،کرک اگین رپورٹ Image By Twitter ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش آئوٹ،153 رنز کا دفاع یا پھر فراغت،اومان تعاقب میں۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بقا کی جنگ لڑتے بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن کی شدید مزاحمت،میزبان ٹیم کے فیلڈرز نے اوپر تلے متعدد کیچز ڈراپ کرکے بنگلہ دیش کو اچھے ٹوٹل…

انگلینڈ کا بھی ورلڈ ٹی 20 کپ میں احتجاج کا اعلان،آئی سی سی خاموش،باقی ٹیموں کا انتظار
| | | | | | |

انگلینڈ کا بھی ورلڈ ٹی 20 کپ میں احتجاج کا اعلان،آئی سی سی خاموش،باقی ٹیموں کا انتظار

دبئی ،کرک اگین یہ کیسا اتفاق ہے اور یا پھر کیسا اثر ،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ اور اس کی ٹیم کے فیصلے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو سر جھکانا پڑتا ہے۔یہ نہایت ہی کمال بات ہے۔اب آئی سی سی کا ایونٹ ہے۔ورلڈ ٹی 20 کپ ہے۔خطے کے حالات سب کے سامنے ہیں،ایسے میں ویسٹ انڈیز…

وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان
| | | | | | |

وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان

کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم رمیز راجہ کے مخالف ہوگئے،لائیو آنے کا اعلان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی عوامی مہم شروع کردی ہے،انہوں نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے،جس سے آپ تمام لوگوں سے رابطہ ہوسکتا ہے۔میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں وسیم اکرم…

بھارت کے خلاف پاکستان کی پلاننگ وکمبی نیشن طے،کوہلی کا بیٹنگ نمبر سیٹ
| | | | | | |

بھارت کے خلاف پاکستان کی پلاننگ وکمبی نیشن طے،کوہلی کا بیٹنگ نمبر سیٹ

دبئی،پی سی بی پریس ریلیز،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ آج دبئی میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا۔ٹریننگ سیشن شام 6 سے 9 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں جاری رہے گا۔قومی اسکواڈ بدھ کو کل جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا ۔دونوں ٹیموں کے مابین وارم اپ میچ…

انضمام الحق کو پاکستان کی شکل نظر آگئی،2 اہم انکشافات
| | | | | | | |

انضمام الحق کو پاکستان کی شکل نظر آگئی،2 اہم انکشافات

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ چل رہا ہے،پریکٹس میچز بھی شروع ہوگئے،اب تو ختم ہونے لگے ہیں۔پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق  نے پاکستان کے پہلے وارم اپ میچ پر تبصرہ کیا ہے۔اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر سابق کپتان کہتے ہیں کہ  پاکستانی ٹیم جیت گئی،اس کی بات بعد میں…

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بہت بڑی جنگ،بنگلہ دیش اخراج کے کتنے بڑے خطرے میں،ممکنہ آپشنز
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بہت بڑی جنگ،بنگلہ دیش اخراج کے کتنے بڑے خطرے میں،ممکنہ آپشنز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ  آئی سی ورلڈ ٹی 20 کپ پہلے مرحلے میں دلچسپ ہوگیا،19 اکتوبر منگل کاروز کرکٹ شائقین کے لئے نہایت سنسنی خیز ہوسکتا ہے اور کروڑوں بنگلہ دیشی فینز کے لئے نہایت کڑا اور بد سے بد تر سکتہ کردینے والا دن،نتیجہ ہی سب کچھ بدل دے گا۔فتح امیدیں روشن کرےگی۔ اومان…