| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز،کیویز کو مسلسل دوسری شکست،بهارت ناقابل شکست

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی ورلڈ کپ وارم آپ میچز میں بھارت کے سامنے آسٹریلیا بھی بے بس.مسلسل دوسری کامیابی.اس سے پہلے انگلینڈ کو ہرادیا تھا.
آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 152 رنز کئے. سٹیون نے 57 کی اننگ کھیلی. بھارت نے ہدف 2 وکٹ پر 13 بالز قبل پورا کردیا. روہت شرما نے 60 کی اننگ کھیلی. بھارت نے 8 وکٹ کی باوقار جیت گلے لگائی.
دبئی میں ہی ایک اور میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے ہرادیا. فاتح ٹیم نے 163 اسکور کئے. کیوی ٹیم 150 تک محدود رہی.
اس طرح وارم اپ میچز میں بھارت 2 میچز سے ناقابل شکست رہا. نیوزی لینڈ مکمل ناکام رہا. انگلینڈ نے ایک فتح کو گلے لگایا.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *