آئی سی سی اجلاس کے بعد طالبان کا خواتین کرکٹ کے لئے نیا فیصلہ، افغانستان کی معطلی یابچت،بریکنگ نیوز
| | | | | |

آئی سی سی اجلاس کے بعد طالبان کا خواتین کرکٹ کے لئے نیا فیصلہ، افغانستان کی معطلی یابچت،بریکنگ نیوز

کابل،دبئی،اسلام آباد:کرک اگین اسپیشل رپورٹ افغانستان کی انٹر نیشنل ٹیسٹ رکنیت کی معطلی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔طالبان کے زیر انتظام حکومت نے افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔کابل اور اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین…

علیم ڈار کے سر پر تھرو،چودہ طبق روشن،درد سے بے حال
| | | | |

علیم ڈار کے سر پر تھرو،چودہ طبق روشن،درد سے بے حال

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی سینئر امپائر علیم ڈار بال کی زد میں آگئے،ان کے سر پر لگنے والی گیند اتنی زوردار تھی کہ ان کے 14 طبق روشن ہوگئے،گرائونڈ میں موجود کھلاڑی کافی دیر تک ان کا سر سہلاتے رہے،چوٹ اتنی زوردار تھی کی تکلیف بڑھتی ہی گئی۔نتیجہ میں فزیوکو میدان میں آنا پڑا،اس…

دنیا کی ٹاپ 2 ٹیسٹ ٹیموں کی آج سے جنگ،اسپنرز سے اٹیک،3 عشروں سے کون ناکام
| | | | | | |

دنیا کی ٹاپ 2 ٹیسٹ ٹیموں کی آج سے جنگ،اسپنرز سے اٹیک،3 عشروں سے کون ناکام

کانپور،کرک اگین رپورٹ نزدیکی ملک سری لنکا میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بدقسمتی اور نااہلی کا سلسلہ جاری ہے۔کھیل کے چوتھے روز کےا ختتام تک اس کے 6 کھلاڑی ڈھیر ہوچکے تھے اور اس کے لئے آج آخری روز شکست کا ٹالنا نہایت مشکل ترین معاملات میں سے ایک ہوگا،اس طرح 1993 کے بعد…

دو اور مسلمان کرکٹرز کے ساتھ گھٹیا سلوک،مجرمانہ طرز عمل،آئی سی سی کتنی ذمہ دار
| | | |

دو اور مسلمان کرکٹرز کے ساتھ گھٹیا سلوک،مجرمانہ طرز عمل،آئی سی سی کتنی ذمہ دار

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں نسل پرستی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے۔اب معاملہ صرف انگلینڈ تک ہی محدود نہیں رہا بلکہ اس کے ساتھ کے ممالک میں بھی پھیل گیا ہے اور کوئی بعید نہیں ہے کہ یہ کرکٹ کھیلنے والے متعدد ممالک میں ثابت ہوجائے۔ویسے بھی کرکٹ کی گلوبل باڈی آئی…

نسل پرستی کا مبینہ جرم مائیکل وان کے سر،ایشز سے باہر نکال دیئے گئے
| | | |

نسل پرستی کا مبینہ جرم مائیکل وان کے سر،ایشز سے باہر نکال دیئے گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان ک ستارہ شدید گردش میں ہے،اپنے ملک کی ہر کرکٹ سیریز اور ایونٹ میں تبصرے کے لئے لازم سمجھے جانے والے وان کو ایک اور نقصان اٹھانا پڑا ہے۔وہ اپنی مشہور زمانہ سیریز ایشز سے باہر نکالے جاچکے ہیں۔ پی ایس ایل 7 کے آغاز اور…

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم بال بال بچ گئے،رضوان کی چهلانگ
| | | | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم بال بال بچ گئے،رضوان کی چهلانگ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ پلیئرز لسٹ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن بال بال بچ گئی. بنگلہ دیش سیریز میں ناکام بلے بازی کے باوجود وہ پہلے نمبر پر موجود ہیں. بدھ کو آئی سی سی نے نئی پلیئرز ٹی 20 رینکنگ جاری کی ہے اس…

پی ایس ایل 7 کے آغاز اور فائنل کی تاریخ آگئی،ایونٹ ایک ماہ قبل شیڈول
| | | |

پی ایس ایل 7 کے آغاز اور فائنل کی تاریخ آگئی،ایونٹ ایک ماہ قبل شیڈول

لاہور،ٹی وی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کی ونڈو فائنل کرلی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیگ کا آغاز جنوری 2022 کے آخر میں ہوگا،اس کا آغاز کراچی سے ہوگا،فائنل وسل لاہور میں بجے گی۔اس بار بھی ملتان کو میچزکی میزبانی ملنے کے امکانات خاصے کم ہیں۔ بنگلہ دیش…

شاداب خان پاکستان میں کسے ملنے کے لئے بے تاب
| | | | | |

شاداب خان پاکستان میں کسے ملنے کے لئے بے تاب

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ٰImage Source,Twitter پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان وطن واپسی کے لئے پرجوش ہیں،ملک سے گزشتہ ماہ وہ بھی ٹیم کے ہمراہ یو اے ای گئے تھے ۔اس کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔یہ دونوں ایونٹس و سیریز کے ئے اگرچہ  چالیس سے 45 روز حد 50 روز صرف…

بنگلہ دیش کا ٹیسٹ ریکارڈ،پاکستان کے خلاف کبھی جیت سکا،اپنے ملک میں کتنا خطرناک،اہم تفصیلات
| | | | | | | |

بنگلہ دیش کا ٹیسٹ ریکارڈ،پاکستان کے خلاف کبھی جیت سکا،اپنے ملک میں کتنا خطرناک،اہم تفصیلات

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری سیریز کے لئے چٹاگرام میں پڑائو ڈال چکی ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف 26 نومبر سے شروع ہونے والی 2 میچزکی سیریز میزبان ملک کی پہلی اور گرین کیپس کی دوسری ہے۔پاکستان کی پہلی سیریز اس سال اگست میں ویسٹ…

بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل بڑے آل رائونڈر پہلے ٹیسٹ سے باہر،پاکستان کو ریلیف
| | | | |

بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل بڑے آل رائونڈر پہلے ٹیسٹ سے باہر،پاکستان کو ریلیف

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image source AFP,File Photo پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے ٹیم کا اعلان کرنے والے بنگلہ دیشی سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ کو 24 گھنٹے کے اندر بڑا دھچکا،اہم پلیئر باہر۔اعلان دھرے کا دھرا رہ گیا۔پاکستان کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔دونوں ممالک کے مابین 2 میچز کی سیریز کا پہلا میچ…

آئی پی ایل 2022 کا ابتدائی شیڈول تیار،10ٹیمیں،74میچزجون میں فائنل
| | | |

آئی پی ایل 2022 کا ابتدائی شیڈول تیار،10ٹیمیں،74میچزجون میں فائنل

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 ختم ہوئے ابھی ایک ماہ اور کچھ روز ہی ہوئے ہیں کہ بھارتی بورڈ نے اگلے سال کی لیگ کی تاریخیں سیٹ کردی ہیں۔انڈین پریمئر لیگ 2022 اس کا 15 واں ایڈیشن ہوگا جو 2 اپریل سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔اتفاق یہ بھی ہے کہ گزشتہ…

پاک بھارت باہمی سیریز،میزبان ملک سامنے آگیا،نیا دعویٰ کرڈالا
| | | | | | |

پاک بھارت باہمی سیریز،میزبان ملک سامنے آگیا،نیا دعویٰ کرڈالا

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کی باہمی کرکٹ سیریز کے انعقاد کی کوششیں،میزبان ملک سامنے آگیا،اہم اشارہ اور بڑی پیشکش  بھی کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب امارات نے حالیہ عرصہ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی کی اور ورلڈ ٹی 20 کپ میں دونوں ممالک کی دلچسپی کے ساتھ پوری دنیا…