امام الحق کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،نیا ڈیبیو،پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ شروع،ٹاس میں ہار
| | | | | | |

امام الحق کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،نیا ڈیبیو،پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ شروع،ٹاس میں ہار

چٹاگانگ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے خود بیٹنگ کا اعلان کیا ہے،یہ بات پاکستانی ٹیم کے لئے بڑے خطرے سے کم نہیں ہوگی،اب ضروری یہ ہے کہ ٹیم پہلی اننگ میں بنگلہ دیش کو جلدآئوٹ کردے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین…

کرکٹ کی دنیا کا بڑا دھماکا،سیکسی سیکنڈل گلے پڑگیا،ٹم پین پوری ایشز سیریز سے باہر
| | | | | |

کرکٹ کی دنیا کا بڑا دھماکا،سیکسی سیکنڈل گلے پڑگیا،ٹم پین پوری ایشز سیریز سے باہر

برسبین،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دنیا کا بڑا دھماکا،ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والے آسٹریلیا میں ایک لمحہ کی درست معنوں میں خوشی نہیں منائی جاسکی ہے،اسکواڈ اور کپتان مسلسل زلزلے کی زد میں ہیں۔ایسے میں ایشزکی وسل بجنے کو تھی کہ ایک بہت بڑے پلیئر اور اب تک کپتانی کرتے چلے آرہے ٹم پین…

شاداب خان کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے کیا فائدہ ہوسکتا،انضمام الحق کا نیا تبصرہ،پرانا واقعہ بھی بتادیا
| | | | | | | |

شاداب خان کو ٹیسٹ میچ کھلانے سے کیا فائدہ ہوسکتا،انضمام الحق کا نیا تبصرہ،پرانا واقعہ بھی بتادیا

لاہور،کان پور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ لیجنڈری کرکٹر انضمام الحق نے بیک وقت دونوں میچز پر تازہ ترین تبصرہ کیا ہے۔آج سے شروع ہونے والے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ امام الحق کی سلیکشن خوش آئند ہے۔اللہ کرے کہ وہ پرفارم کریں۔پاکستان بڑے عرصے کے…

فارمیٹ تبدیل،گیند کا رنگ اور،پاکستان کو آج بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کا چیلنج
| | | | | | |

فارمیٹ تبدیل،گیند کا رنگ اور،پاکستان کو آج بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کا چیلنج

چٹا گرام،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter/pcb فارمیٹ تبدیل،ٹی 20 کرکٹ کا زور ختم۔اب ریڈ بال کا معرکہ ،بظاہر کمزور حریف،بنگلہ دیش اپنے ملک میں خطرناک پچزکی وجہ سے مشکل حریف مشہور۔کیا کہانی ہوگی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج جمعہ 26 نومبر 2021 سے چٹاگرام میں شروع…

ورلڈ کپ کوالیفائر کا بڑا اپ سیٹ تھائی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
| | | | | |

ورلڈ کپ کوالیفائر کا بڑا اپ سیٹ تھائی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا

ہرارے،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں نیا،بڑا اپ سیٹ،تھائی لینڈ نے ٹیسٹ درجہ رکھنے والے ملک بنگلہ دیش کو شکست دے دی،اگلے سال نیوزی لینڈ میں شیڈول خواتین ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائر میچز جاری ہیں۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں  بنگلہ دیش نے 8 وکٹ پر 176…

ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو
| | |

ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 10 لیگ،مزید 2 میچزکا فیصلہ،کوئی ہیرو،کوئی زیرو۔ابو ظیبی ٹی 10 لیگ میں بنگال ٹائیگرز نے دکن گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرزنے 5 وکٹ پر116 رنزبنائے۔جواب میں  بنگال ٹائیگرز نے ایک وکٹ پر ہدف مکمل کرلیا۔میچ کی اہم بات یہ ہے…

سری لنکا پهر کامیاب،ویسٹ انڈیز 30 سال بعد بهی ناکام
| | | | |

سری لنکا پهر کامیاب،ویسٹ انڈیز 30 سال بعد بهی ناکام

کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی بدقسمتی پھر غالب،سری لنکا میں 30 سال بعد بھی ٹیسٹ میچ جیتنے کا خواب پورا نہ ہوسکا. سری لنکا نے 187 رنز سے میچ جیت کر 2 میچز کی سیریز میں برتری لے لی. کینڈی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز لوئر آرڈر نے زبردست مزاحمت کی لیکن…

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سائیڈ
| | | | | | |

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سائیڈ

چٹاگانگ،پی سی بی پریس ریلیز Image by PCB پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں. دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 نومبر…

آئی سی سی اجلاس کے بعد طالبان کا خواتین کرکٹ کے لئے نیا فیصلہ، افغانستان کی معطلی یابچت،بریکنگ نیوز
| | | | | |

آئی سی سی اجلاس کے بعد طالبان کا خواتین کرکٹ کے لئے نیا فیصلہ، افغانستان کی معطلی یابچت،بریکنگ نیوز

کابل،دبئی،اسلام آباد:کرک اگین اسپیشل رپورٹ افغانستان کی انٹر نیشنل ٹیسٹ رکنیت کی معطلی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔طالبان کے زیر انتظام حکومت نے افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔کابل اور اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین…

علیم ڈار کے سر پر تھرو،چودہ طبق روشن،درد سے بے حال
| | | | |

علیم ڈار کے سر پر تھرو،چودہ طبق روشن،درد سے بے حال

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی سینئر امپائر علیم ڈار بال کی زد میں آگئے،ان کے سر پر لگنے والی گیند اتنی زوردار تھی کہ ان کے 14 طبق روشن ہوگئے،گرائونڈ میں موجود کھلاڑی کافی دیر تک ان کا سر سہلاتے رہے،چوٹ اتنی زوردار تھی کی تکلیف بڑھتی ہی گئی۔نتیجہ میں فزیوکو میدان میں آنا پڑا،اس…

دنیا کی ٹاپ 2 ٹیسٹ ٹیموں کی آج سے جنگ،اسپنرز سے اٹیک،3 عشروں سے کون ناکام
| | | | | | |

دنیا کی ٹاپ 2 ٹیسٹ ٹیموں کی آج سے جنگ،اسپنرز سے اٹیک،3 عشروں سے کون ناکام

کانپور،کرک اگین رپورٹ نزدیکی ملک سری لنکا میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بدقسمتی اور نااہلی کا سلسلہ جاری ہے۔کھیل کے چوتھے روز کےا ختتام تک اس کے 6 کھلاڑی ڈھیر ہوچکے تھے اور اس کے لئے آج آخری روز شکست کا ٹالنا نہایت مشکل ترین معاملات میں سے ایک ہوگا،اس طرح 1993 کے بعد…

دو اور مسلمان کرکٹرز کے ساتھ گھٹیا سلوک،مجرمانہ طرز عمل،آئی سی سی کتنی ذمہ دار
| | | |

دو اور مسلمان کرکٹرز کے ساتھ گھٹیا سلوک،مجرمانہ طرز عمل،آئی سی سی کتنی ذمہ دار

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں نسل پرستی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے۔اب معاملہ صرف انگلینڈ تک ہی محدود نہیں رہا بلکہ اس کے ساتھ کے ممالک میں بھی پھیل گیا ہے اور کوئی بعید نہیں ہے کہ یہ کرکٹ کھیلنے والے متعدد ممالک میں ثابت ہوجائے۔ویسے بھی کرکٹ کی گلوبل باڈی آئی…