فخر زمان کو رضوان نے بیٹنگ کے دوران کیا بات کی
| | | | | |

فخر زمان کو رضوان نے بیٹنگ کے دوران کیا بات کی

  ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کی پچز اور کنڈیشنز پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے مختلف ہوتی ہیں.ان پچز پر اننگز کے آغاز میں بیٹنگ آسان نہیں ہوتی. محمد رضوان نے یہی کہا کہ کچھ دیر وکٹ پر ٹھہر گئے تو رنز بنانے آسان ہوجائیں گے.بنگلہ دیش کے باؤلرز اپنی کنڈیشن.سے بخوبی واقف ہیں….

پاکستان نے اس بار بنگلہ دیش کوبڑی شکست دے دی
| | | |

پاکستان نے اس بار بنگلہ دیش کوبڑی شکست دے دی

  ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20سیریز جیت لی ہے۔ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں گرین کیپس نے 8 وکٹ سے فتح اپنے نام کی۔اس طرح اب تیسرے میچ میں کلین سویپ کی آپشن باقی ہوگی۔ گرین شرٹس نے 109 رنز کا آسان ہدف  12 بالیں قبل…

دوسرا ٹی 20،بنگلہ دیش کپتان ایک بار پھر ٹاس جیت کر پاکستان کے حق میں فیصلہ کرگئے
| | | | |

دوسرا ٹی 20،بنگلہ دیش کپتان ایک بار پھر ٹاس جیت کر پاکستان کے حق میں فیصلہ کرگئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by PCB ایک اور میچ،ایک اور خطرناک پچ،بنگلہ دیش کو 3 میچز کی ٹی 20 سیریز بچانے کا چیلنج درپیش،پاکستان کے لئے ایک بار پھر خطرناک حالات میں میچ جیتنے اور سیریز کو یہاں پر ہی پکا کرنے کا مشن مکمل کرناہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی 20 میچ آج…

ٹی 10 لیگ،تیز تر فارمیٹ میں حفیظ اور گیل جواں ہوگئے،پروٹیز پیسر کی 5 وکٹیں بھی کمال
| | | | | |

ٹی 10 لیگ،تیز تر فارمیٹ میں حفیظ اور گیل جواں ہوگئے،پروٹیز پیسر کی 5 وکٹیں بھی کمال

  ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹی 10 لیگ کا چوکوں اور چھکوں کی بارش کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں ٹی 20 فارمیٹ کی تیز جنگ ابھی ختم ہی ہوئی تھی کہ اس سے بھی تیز تر جنگ ٹی 10 کی وسل بج گئی۔جمعہ کی شام شروع ہونے والے ایونٹ…

شعیب اختر نے حسن علی کو ان کی اہلیہ کے ہاتھ پیغام بھجوادیا
| | | | |

شعیب اختر نے حسن علی کو ان کی اہلیہ کے ہاتھ پیغام بھجوادیا

راولپنڈی،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کہتے ہیں کہ پاکستان ٹی 20 کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے لیکن بنگلہ دیش سے کیسے جیتے،یہ سوال ہے۔بہت مشکل سے پہلا ٹی 20 جیت سکے۔بنگلہ دیش کو پہلاے میچ میں بمشکل ہراسکے ہیں۔شعیب اختر یہ مانتے ہیں کہ بائیو سیکیور ببل مشکل ہے،پلیئرز مشکل میں ہوتے ہیں۔اس کے باوجود…

پاکستان کے خلاف میچ کی سائیڈ لائن پر مشفیق الرحیم کے سمن،طلبی،پوچھ گچھ
| | | |

پاکستان کے خلاف میچ کی سائیڈ لائن پر مشفیق الرحیم کے سمن،طلبی،پوچھ گچھ

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف سیریز سے کچھ دیر قبل بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا کٹا کھل گیا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے سینئر کھلاڑی مشفیق الرحیم کو طلب کرلیا،ایک جانب پاکستان اور بنگلہ دیش کا پہلا میچ کھیلا جارہا تھا تو دوسری طرف مشفیق الرحیم سمن جاری ہونے پر بنگلہ دیش کرکٹ…

کیویز ورلڈ ٹی 20 فائنل غلط کھیلے،بھارت کا مسلسل دوسری جیت سے پیغام،کوہلی ورلڈ ریکارڈ سے محروم
| | | | |

کیویز ورلڈ ٹی 20 فائنل غلط کھیلے،بھارت کا مسلسل دوسری جیت سے پیغام،کوہلی ورلڈ ریکارڈ سے محروم

رانچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter نیوزی لینڈ بھارت میں اپنی برتری ثابت نہیں کرسکا،ورلڈ ٹی 20 کپ کے فائنل جیسے ایونٹ کو کھیلنے کا اہل تھا یا نہیں،اس پرسوالیہ نشان لگا گیا ہے،بھارت کے خلاف مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارت نے  7 وکٹ کی بڑی کامیابی گلے سے لگالی ہے۔3 میچزکی سیریز…

پاکستان کے خلاف سیریز،پچز کی تیاری میں بنگلہ دیشی سازش،انضمام نے راز کھول دیئے
| | | | | |

پاکستان کے خلاف سیریز،پچز کی تیاری میں بنگلہ دیشی سازش،انضمام نے راز کھول دیئے

لاہور،ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش میں جیتنا بظاہر مشکل ہوتا ہے۔یہ ٹیم جب اپنے ملک سے باہر نکلتی ہے تو صفر بٹا صفر،یہ اس لئے کہ یہ ایسی پچز بناتے ہیں کہ اپنے…

حسن علی کا اہم فیصلہ،پاکستانی فینز کے نام کیا کردیا
| | | | | |

حسن علی کا اہم فیصلہ،پاکستانی فینز کے نام کیا کردیا

ڈهاکا،پی سی بی پریس ریلیز بنگلہ دیش کو ہوم کنڈیشنز کا بھرپور ایڈوانٹج لینا آتا ہے.میزبان ٹیم نے حال ہی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا.آج کا میچ بھی آسان نہیں تھا. ان خیالات کا اظہار حسن علی نے جیت کے بعد کیا.آل رائونڈر کہتے ہیں کہ ہماری ٹیم…

پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج
| | | | |

پاکستان نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی،آخری اوورز میں اچھا لاٹھی چارج

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے بنگلہ دیش کے جبڑے سے فتح چھین لی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں 128 رنزکا ہدف گرین کیپس کے لئے بڑا مسئلہ بن گیا۔24 پر 4 وکٹ کھونے والی ٹیم کو فخر زمان اور خوشدل شاہ نے سہارا دے دی،دونوں نے 5 ویں وکٹ پر قیمتی 56…

شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران
| | | |

شعیب ملک نے اپنی وکٹ پلیٹ میں رکھ کر دے دی،ہر ایک حیران

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم 128  رنزکے تعاقب میں بنگلہ دیش کے خلاف مشکلات کاشکار تھی،ایسے میں تجربہ کار بیٹر شعیب ملک نے حماقت کردی،دیکھنا ہوگا کہ یہ  حماقت پاکستان کے گلے تو نہیں پڑتی۔ پاکستانی ٹیم کی 3 وکٹیں 23 پر گرچکی تھیں کہ 1 رن کا ضافہ ہوا تھا،شعیب ملک نے اپنی…

ٹم پین کو سیکسی میسجز  لے ڈوبے یا کچھ اور،آسٹریلیا کا نیا ٹیسٹ کپتان فائنل
| | | | |

ٹم پین کو سیکسی میسجز لے ڈوبے یا کچھ اور،آسٹریلیا کا نیا ٹیسٹ کپتان فائنل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹم پین کو سیکسی میسجز لے ڈوبے یا کچھ اور،آسٹریلیا کا نیا ٹیسٹ کپتان فائنل۔ایک ایسے وقت،جب ایشز کے آغاز میں صرف 3 ہفتے کا وقت باقی بچاہے۔آسٹریلین کرکٹ میں نیا بھونچال آگیا ہے۔ریگولر کپتان اپنی خاتون کولیگ کے ساتھ میسجنگ کرنے کے چکر میں استعفیٰ دے چکے ہیں۔کیس بھی پرانا تھا۔کلیئرنس…