ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بڑا دن،افغانستان اور نیوزی لینڈ دن میں مدمقابل،پورا بھارت تاریکی کے خوف میں
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ دنیا کی نگاہیں آج ابو ظہبی پر،بھارت کی دھڑکنیں ایک ایسے میچ پر ،عام حالات میں جو ہمیشہ ہی یکطرفہ سوچا جاتا،شاید ہی کوئی دیکھتا۔افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔کیا مقابلہ،کہاں کا مقابلہ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،پاکستان کے مقابل آسٹریلیا،جنوبی افریقا باہر،تاریخ اور مقام بھی سیٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کا…