ورلڈ ٹی 20،قومی ٹیم کے کوچ ویرنن فلینڈر کا اہم بیان،انگلش صحافی کا مشورہ بھی آگیا
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ورلڈ ٹی 20،قومی ٹیم کے کوچ ویرنن فلینڈر کا اہم بیان،انگلش صحافی کا مشوہ بھی آگیا ویرنن فلینڈر، باؤلنگ کنسلٹنٹ قومی کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوںاپنے تجربے کی روشنی میں ان نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں…