| | | | |

میچ شروع ٹائم سیٹ،41 اوورز کی اننگ،پاکستان کو مزید کتنے رنز درکار

 

 

بنگلور ،کرک اگین رپورٹ

 

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت میچ میں کورز ہٹا دیئے گئے ہیں۔پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 5 بجے شام انسیپکشن ہوئی۔
امپائرز نے کھیل بجے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کٹ ٹائم شروع ہونے

کی وجہ سے 41 اوورز میں 342 رنز ہدف ملا ہے۔میچ پاکستان وقت کے مطابق شام 5 بجکر 50 منٹ پر شروع ہونے والا ہے۔
پاکستان کو جیت کیلئے مزید 182 رنز درکار ہیں۔20 اوورز 3 بالز باقی ہیں۔آسان الفاظ میں 123 بالز پر 182 اسکور درکار ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *