| | | | | | |

پاک افغانستان میچ کا ٹاس،تھنڈے موسم میں گرم جوشی کی کوشش،اننگ شروع

برسبین،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور افغانستان کا وارم اپ میچ شروع ہوگیا ہے۔برسبین کی تھنڈی دوپہر میں دونوں ٹیموں نے گرم جوشی دکھائی۔خاص کر ایشیا کپ 2022 کت میچ میں ہونے والی تلخی اور بعد میں عوام میں آنے والی نفت کو مٹانے اور اگلے ماحول کو بہتر کرنے کے لئے کھلاڑیوں نے  گرم جوشی دکھائی۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور افغانستان کے مابین وارم اپ میچ  میں سب وارم اپ ہورہے ہیں۔وارم اپ میچ میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے۔وہ انگلینڈ کے خلاف نہیں کھیلے تھے۔وارم اپ میچ میں فخر زمان کے علاوہ تمام کھلاڑی حصہ لیں گے ۔فخر زمان ری ہیب میں شامل اپنی ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔محمد رضوان بھی وارم اپ میچ میں بیٹنگ کریں گے۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے،۔یوں ٹاس کےبعد کھلاڑیوں کے ملنے سے حالات اچھے ہوگئے ہیں۔

افغانستان نے  3 اوورز میں 12 رنزبنائے تھے اوراس کے 2 کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔دونوں وکٹیں شاہین شاہ نے حاصل کیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *