| | | | |

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سکاٹ لینڈ کا آئرش ٹیم کے خلاف ٹاس پر مشکل فیصلہ

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image/T20worldcup.com

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں گروپ بی کا میدان سج گیا ہے،آج کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔سکاٹ لینڈ کی قسمت میں ٹاس کا سکہ گرا ہے لیکن اس نے یکدم پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روز کے پہلے میچ میں ایسا فیصلہ کرنے والی نمیبیا ٹیم ہارگئی  تھی۔

سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کا یہ اہم ترین میچ ہے،اس پر زمبابوے اور ویسٹ انڈیز دونوں کی نگاہیں مرکوز ہیں۔گروپ بی میں اب تک سپر 12 کی 2 سیٹوں کے لئے 3 امیدوار آگئے ہیں۔زمبابوے،سکاٹ لینڈ کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے جاگنے کا انتظار ہے۔

پاک افغانستان میچ کا ٹاس،تھنڈے موسم میں گرم جوشی کی کوشش،اننگ شروع

وقار یونس نے کہا ہے کہ میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو یہی کہوں گا کہ وہ جاگ جائیں۔بڑا سولیا ہے۔ہوبارٹ میں اس وقت پہلے ہی میچ کا بڑا جوش وخروش پایا جاتا ہے۔یہ میچ اگر سکاٹش ٹیم جیتی تو بہت فائدے میں جائے گی۔بظاہرفیورٹ سائیڈ کے لئے آئر لینڈ سے بڑا خطرہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *