| | | |

پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کے اختلافات کا اختتام،سنٹرل کنٹریکٹ نیوز بریک

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کے اختلافات کا اختتام،سنٹرل کنٹریکٹ نیوز بریک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے اطمینان بخش نیوز۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023  کیلئے بھارت روانگی سے قبل پاکستانی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پاگیا ہے۔

پی سی بی اور قومی کھلاڑیوں میں جھگڑا 4 ماہ سے چل رہا تھا۔ایسے میں چیف سلیکٹر انضمام الحق کی مداخلت اور کرادر اداکرنے کے بعد یہ نیوز بریک ہوئی ہے کہ قومی پلیئرز اور بورڈ میں  اختلافات زیادہ تھے۔

ڈیجیٹل کمائی سے کھلاڑیوں  کو بھی حصہ ملے گا۔معاوضے بھی بڑھ گئے ہیں۔لیگز معاملہ پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *