مردہ بولا کفن پھاڑکے،بھارت چھوڑتےہی کیویز نے پچ،ٹاس،خراب آئوٹ فیلڈبم پھوڑدیا
| | | | | | |

مردہ بولا کفن پھاڑکے،بھارت چھوڑتےہی کیویز نے پچ،ٹاس،خراب آئوٹ فیلڈبم پھوڑدیا

ممبئی:کرک اگین رپورٹ مردہ بولا کفن پھاڑکے،بھارت سے نکلتے ہی کیویز کا پچ،ٹاس،خراب آئوٹ فیلڈکو لے کرورلڈکپ پر بم۔نیوزی لینڈ نے بھارت چھوڑتے ہوئے کرکٹ ورلڈکپ،آئی سی سی ،ٹاس ،میزبان انڈیا اور اس کے میدانوں پر بم پھوڑ دیا،اس کی مثال یوں ہے کہ مردہ بولا کفن پھاڑ کے،اس لئے کہ سیمی فائنل ہارے 48…

نیدرلینڈز 90 پر فارغ،نئے ریکارڈز کے ساتھ آسٹریلیا کی بڑی ورلڈ کپ فتح
| | | | | | |

نیدرلینڈز 90 پر فارغ،نئے ریکارڈز کے ساتھ آسٹریلیا کی بڑی ورلڈ کپ فتح

  نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز 90 پر فارغ،نئے ریکارڈز کے ساتھ آسٹریلیا کی بڑی ورلڈ کپ فتح۔ کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستان اور دیگر حریف ٹیموں کے امکانات،تمام میچزکا اگر مگر کے ساتھ جائزہ،شیڈول ساتھ آسٹریلیا کی زبردست یلغار ۔نیدر لینڈز کو بڑے مارجن سے ہرادیا۔309 رنز کی ورلڈ کپ تاریخ کی بڑی فتح…

دبائو یا حکم،ذکا اشرف نے اپنا کہا دشمن ملک لپیٹ دیا۔وضاحتی بیان جاری
| | | | | | | | |

دبائو یا حکم،ذکا اشرف نے اپنا کہا دشمن ملک لپیٹ دیا۔وضاحتی بیان جاری

لاہور 29 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ دبائو یا حکم،ذکا اشرف نے اپنا کہا دشمن ملک لپیٹ دیا۔وضاحتی بیان جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہگزشتہ رات ایک تقریب میں اپنے ملک سے دشمن ملک نکلنے کے بعد ذکا اشرف اپنے کہے پر کھڑے نہ رہ سکے اور لمبا چوڑا وضاھتی بیان…

آج سے 13 ویں کرکٹ ورلڈکپ کے وارم میچز شروع،6 ٹیمیں ایکشن میں،پاکستان شامل
| | | | | | | | | |

آج سے 13 ویں کرکٹ ورلڈکپ کے وارم میچز شروع،6 ٹیمیں ایکشن میں،پاکستان شامل

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آج سے 13 ویں کرکٹ ورلڈکپ کے وارم میچز شروع،6 ٹیمیں ایکشن میں،پاکستان شامل۔کرکٹ ورلڈکپ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچز کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔ان میچز کو اگرچہ انٹرنیشنل میچزکا سٹیٹس حاصل نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ہر ایک کی…

کرکٹ ورلڈکپ،دلچسپ واقعات،اتفاقات،مخفی وعیاں راز،3درجن سے زائد تاریخی  لطائف
| | | | | | | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ،دلچسپ واقعات،اتفاقات،مخفی وعیاں راز،3درجن سے زائد تاریخی لطائف

    عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے یہ ایک طویل قسط لی گئی ہے۔مجموعی طورپر یہ16 ویں قسط ہے،اس میں نصف صدی کے 12 ورلڈکپ کے وہ خوبصورت،مزاحیہ،سنسنی خیز،ناقابل یقین اور حیرت انگیز واقعات اور روایات ہیں جو آپ کی معلومات میں اضافہ کا سبب بنیں گے۔سافٹ کاپی کسی…

پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کے اختلافات کا اختتام،سنٹرل کنٹریکٹ نیوز بریک
| | | |

پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کے اختلافات کا اختتام،سنٹرل کنٹریکٹ نیوز بریک

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کے اختلافات کا اختتام،سنٹرل کنٹریکٹ نیوز بریک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے اطمینان بخش نیوز۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023  کیلئے بھارت روانگی سے قبل پاکستانی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پاگیا ہے۔ پی سی بی…

امن سے جیو،ٹکڑوں میں نہیں,رمیز راجہ کا آدھی رات کو کس کو پیغام
| | | |

امن سے جیو،ٹکڑوں میں نہیں,رمیز راجہ کا آدھی رات کو کس کو پیغام

لاہور،کرک اگین رپورٹ امن سے جیو،ٹکڑوں میں نہیں۔رمیز راجہ کا آدھی رات کو کس کو پیغام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی،سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ذومعنی تحریر رقم کی ہے۔سوشل میڈیا کی ویب بلاگ ایکس ٹوئٹر پر انہوں نے آج کے معروضی حالات،واقعات،ملکی ودیگر تمام شعبوں کا احاطہ…

ورلڈکپ کہانی،12 واں عالمی کپ امیدیں ہی دے گیا،عین وقت پر پاکستان کو جھٹکا،فائنل ڈرامہ،انگلینڈ عجب چئمپئن
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی،12 واں عالمی کپ امیدیں ہی دے گیا،عین وقت پر پاکستان کو جھٹکا،فائنل ڈرامہ،انگلینڈ عجب چئمپئن

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 عمران عثمانی کی کتاب کا 7 واں ایڈیشن ہے،جس کی 12 ویں قسط یہاں پیش خدمت ہے۔سافٹ کاپی جلد ریلیز ہوگی۔یہ کتاب کا 7 واں ایڈیشن ہے۔ عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی،12 واں عالمی کپ امیدیں ہی دے گیا،عین وقت پر پاکستان کو جھٹکا،فائنل ڈرامہ،انگلینڈ عجب چئمپئن۔کرکٹ کی تازہ ترین…

حفیظ کے الگ ہوتے ہی بابر اعظم کی ذومعنی تصاویر،عمر اکمل کی ذکا اشرف،انضمام سے ملاقات کا نتیجہ
| | | |

حفیظ کے الگ ہوتے ہی بابر اعظم کی ذومعنی تصاویر،عمر اکمل کی ذکا اشرف،انضمام سے ملاقات کا نتیجہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر عمر اکمل عین ورلڈکپ اسکواڈ کےا نتخاب کے وقت چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے جاملے،یہی نہیں بلکہ انہوں نے چیف سلیکٹر انضمام  الحق سے بھی ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنی سلیکشن پر زور دیا ہے۔پی سی بی حکام نے عمر…

ورلڈکپ اسکواڈ پر اختلاف،محمد حفیظ ناراض،پی سی بی کرکٹ کمیٹی چھوڑدی
| | | | |

ورلڈکپ اسکواڈ پر اختلاف،محمد حفیظ ناراض،پی سی بی کرکٹ کمیٹی چھوڑدی

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ اسکواڈ پر اختلاف،محمد حفیظ ناراض،پی سی بی کرکٹ کمیٹی چھوڑدی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی چند روزہ پرانی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے ممبر محمد حفیظ نے اچانک عجب ٹائم پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی چھوڑدی ہے اور…

ورلڈکپ ،جنوبی افریقا اسکواڈ کا اعالن،2 اہم پلیئرز زخمی،باہر
| | | | |

ورلڈکپ ،جنوبی افریقا اسکواڈ کا اعالن،2 اہم پلیئرز زخمی،باہر

    کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لئے جنوبی افریقا اسکواڈ کا اعلان۔2 کھلاڑی باہر ہوگئے ہیں۔بڑا جھٹکا ہے۔اس ماہ کے شروع میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران اینٹھن کا سامنا کرنے کے بعد نورٹجے کی کمر میں مشتبہ تناؤ کا فریکچر ہے۔ میگالا، جنہوں نے آسٹریلیا کے…

پاکستان کا ورلڈکپ میں پہلی بارشروع سے ہی بوریا بستر گول،ٹوڈبلیوز سمیت بڑے نام ہمیشہ کیلئے آئوٹ
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

پاکستان کا ورلڈکپ میں پہلی بارشروع سے ہی بوریا بستر گول،ٹوڈبلیوز سمیت بڑے نام ہمیشہ کیلئے آئوٹ

ورلڈکپ کہانی 2023 سلور جوبلی ایڈیشن سے 8 ویں قسط پیش خدمت ہے۔عمران عثمانی کی کتاب کے 25 ویں سال 7 ویں ایڈیشن کا یہ آن لائن ڈیجیٹل پرنٹ ہے۔سافٹ کاپی پرنٹنگ مراحل میں ہے۔ عمران عثمانی ابتداء سے ہی پاکستان کا بوریا بستر گول …… آسٹریلیا تیسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا پاکستان کا…