| | | | |

بریکنگ نیوز،پاکستان کرکٹ ٹیم کو منالیا گیا،آج ہی ٹریننگ کیمپ

 

 

بنگلور ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کو منالیا گیا۔منسوخ ہونے والا ٹرینینگ کیمپ پھر سے شیڈول۔

پی سی بی کے نئے اعلان کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ  آج شام 6 سے 8 تک ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اچانک آج ٹریننگ سے انکار ،اندر کیا چل رہا

اس سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ ٹریننگ کیمپ منسوخ ہے۔کل ہوگا۔

کھلاڑیوں کے متعلق بیماری سمیت متعدد نیوز بریک ہوئی ہیں۔اس کے بعد لگتا  ہے کہ منیجمنٹ نے فوری ایکشن  کے ساتھ تیار کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *