کراچی ۔کرک اگین رپورٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔
سہہ ملکی کرکٹ سیریز۔
قومی سکواڈ اپنا دوسرا میچ کھیلنے کے لیے لاہور سے کراچی پہنچ گیا۔قومی سکواڈ کل نیشنل بنک سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا۔
پاکستانی ٹیم کل 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کرے گی
پاکستان سیریز کا تیسرا میچ 12 فروری کو جنوبی آفریقہ کے خلاف کھیلے گا۔