| | | |

پاکستان ٹیم کی ممکنہ الیون ،رضوان کیلئے شرط،روایتی استقبال

 

 

آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ

 

نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔

صائم ایوب اور رضوان اوپننگ کریں گے۔بابر اعظم نمبر 3 اور فخر زمان نمبر 4 پر ہونگے۔پھر افتخار احمد ہونگے ۔وکٹ کیپر اعظم خان ہوسکتے ہیں۔اسپنر اسامہ میر کا امکان ہے ۔شاہین آفریدی کے ساتھ حارث رئوف ،عامر جمال اور زمان خان۔

اب صورتحال بڑی دلچسپ ہے۔

اوپننگ جوڑی تبدیلی کا ملبہ کبھی کس پر اور کبھی کس پر ہے۔بابر اعظم کو ذمہ دار قرار دینے کی کوشش ہے تو رضوان پر بھی ہے۔

اصل صورت حال یہ ہے کہ رضوان کا بیٹنگ ارڈر بھی تبدیل ہوگا،سٹرائیک ریٹ کے ساتھ مشروط ہے۔اگر کم نہ ہوا تو وہ بھی نمبر 5 پر کئے جائیں گے ۔

ادھر آک لینڈ میں پاکستان ٹیم کا روایتی استقبال کیا گیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *