| | | | |

پاکستان بھارت کا ایشیا کپ فائنل 1 رن سے رہ گیا،سیمی فائنل میں شکست

 

 

سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ فائنل پڑتے پڑتےہی رہ  گیا۔مردوں نے 15 ایشیا کپ میں ایسا کبھی نہیں ہونے دیا ۔ خواتین نے بھی ایک رن کا فرق پہاڑ بنادیا۔

خواتین ٹیموں نے ہمت پکڑی لیکن 1 رن سے ہارگئے۔
ویمنز ایشیا کپ فائنل سری لنکا اور بھارت 15 اکتوبر کو کھیلیں گے ۔

آج جمعرات کو سلہٹ میں پاکستانی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا سے 1 رن سے ہارگئی ۔

ناکام ٹیم نے 6 وکٹ  پر 121رنز بنائے تھے ۔پاکستان نے ہدف  1 رنز سے دور کردیا۔پاکستانی اننگ 6 وکٹ پر 121 رنز تک رہی۔

اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو ہرایا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *