| | | | | | |

پاکستان ملتان ٹیسٹ ہارگیا،1959 کے بعد بڑی ہزیمت

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

 

انگلینڈ جیت گیا،پاکستان جیت کے قریب آکر صرف 26 رنز سے ہار گیا ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی کھلاڑیوں نے آخری 5 وکٹیں صرف 38 رنز میں گنوادیں.یوں انگلینڈ ملتان ٹیسٹ جیت کر پاکستان میں 22 سال بعد سیریز بھی اپنے نام کرگیا۔

قومی ٹیم دوسری باری میں لنچ کے بعد 328 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔

اسپن وکٹ پر مارک ووڈ 65 رنز دے کر 4 وکٹ اڑاگئے۔یوں پاکستان کا بڑا مذاق بنا ہے۔سعود شکیل کے 94 رنز بھی رائیگاں چلے گئے ۔

پاکستان 1959 کے بعد مسلسل 3 ٹیسٹ میچ پہلی بار ہوم میدانوں میں مسلسل ہارا،آخری بار یہ سب 63 برس قبل ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *