| | | | | | | | |

افغانستان کی بیٹنگ،ہاکستان سیکھ لے،بابر اعظم اور پیٹ کمنز نیوز

 

 

پاکستان افغانستان سے سیکھ لے۔بیٹنگ میں مسلسل تسلسل ۔انگلیں بائولنگ لائن کے خلاف 282 اسکور کردیئے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان ٹیم کی بیٹنگ کچھ۔۔بہتر ہے۔17 ویں اوور میں 114 پر پہلی وکٹ گری

جوابی اننگ میں انگلینڈ کی ایک وکٹ شروع ہی میں گرگئی ہے۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کیمپ سے کوئی بڑی بات شاید اس لئے جاری نہ ہوئی کہ پاکستان بھارت سے ایک رات قبل ہی ہارا تھا۔

آج سوشل میڈیا پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے ان کو سالگرہ کے پھول پیش کرنے کی تصاویر آئی ہیں۔
ادھر آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو پہلے 2 میچز ہارنے کا کوئی افسوس نہیں ہے۔
انہوں نے لکھنؤ میں فیملی کے ساتھ وقت گزارا اور تصویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ اس سے بہتر روز گزر نہیں سکتا تھا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *