| | | | | | |

ورلڈکپ کیلئے پاکستان اسکواڈ،اہم ملاقات،اعلان کا قریب ٹائم طے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ کیلئے پاکستان اسکواڈ،اہم ملاقات،اعلان کا قریب ٹائم طے۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے درمیان اہم ملاقات ہورہی ہے۔پاکستان کے ورلڈکپ اسکواڈ کے حوالہ سے فائنل مشاورت اور منظوری درکار ہے۔پی سی بی کرکٹ کمیٹی نے اپنا فائنل ریویو دے دیا ہے۔

ادھر فاسٹ بائولر حارث رئوف فٹ ہوگئے ہیں اور وہ ورلڈکپ اسکواڈ میں پہلے میچ سے حصہ لیں گے۔

ورلڈکپ اسکواڈ ،محمد حفیظ کا پبلک میں پہلا رد عمل،اجلاس میں پھر سلیوٹ چل رہے؟ہوکیا رہا

ذمہ دار ذرائع کے مطابق قومی میڈیا میں لیک ہونے والی خبروں کے بعد بڑی تبدیلی سے گریز کرنے کا فیصلہ ہے۔ایک سے 2 حیران کن سلیکشن متوقع ہیں۔

پاکستان کے ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان آج شام یا کل متوقع ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *