| | | | | |

بابر اعظم بھارتی پولیس کی نظر میں،رضوان کا فتح کا اشارہ ،سعود شکیل کا ڈراوا

 

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم بھارتی پولیس کی نظر میں،رضوان کا فتح کا اشارہ ،سعود شکیل کا ڈراوا

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف میچ سے قبل نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک پریکٹس سیشن کرچکی۔کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج نے مختلف پیغامات دیئے ہیں ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹرینینگ کی،ان کو بھارتی پولیس ھی انہماک سے دیکھ رہی تھی۔

محمد رضوان نے میدان میں داخل ہوئے کے بعد اپنی بانہیں کھول دیں،جیسے وہ پیار ومحبت سے سب کچھ فتح کر کرچکے ہوں۔

سعود شکیل نے تو پہلوانوں کی طرح اپنے مالز دکھائے،اطمینان ایسا کہ کشتی جیت لی ہو۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *