| | | | |

پاکستانی کرکٹرزمیک اپ کرواتے رہے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ کھلاڑیوں کا بھی میک اپ کرنا پڑا۔ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے قومی کرکٹرز نے جو شرٹ کا فوٹو شوٹ کیا،انگلینڈ سیریز کے لئے بھی یہی مقصد تھا،اس سے قبل کھلاڑیوں کی اسپیشل کٹنگ کی گئی،شاداب خان جیسے کھلاڑیوں کے لئے تو پورا میل اپ ٹائپ انتظام تھا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق کرکٹرز کو خاص طور پر تیار کیا گیا۔ویمنز کرکٹرز کی تو سمجھ میں آتی تھی لیکن مینز ورلڈکپ کے لئے بابر اعظم الیون بھی پیچھے نہیں رہے۔

پاکستان کی ورلڈ ٹی 20 کٹ میں کیا مسئلہ،بابر کسے خاموش کروارہے

ایسا لگتا تھا کہ ہوٹل کا ایک ایریا صرف بننے ،سنورنے،ویڈیوز بنانے اور تصاویر کے لئے مختص ہے۔پاکستانی پلیئرز نے اس فن میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔

پی سی بی اس حوالہ سے پہلے ہی تفصیلات اور ویڈیوز کے ساتھ تصاویر جاری کرچکا ہے لیکن اس کے پیچھے تیاری کیسے ہوئی،آپ کے سامنے ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ آج کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *