| | |

پیٹ کمنز نے اپنی اہلیہ انڈین فین کے حوالہ کرنے کا اعلان،نہایت دلچسپ صورتحال

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

پیٹ کمنز نے اپنی اہلیہ انڈین فین کے حوالہ کرنے کا اعلان،نہایت دلچسپ صورتحال۔،آسٹریلیا کرکٹ کپتان پیٹ کمنز کا اپنی اہلیہ کی تصویر پر تبصرہ کرنے والے مداح کو مزاحیہ جواب۔ آسٹریلین کرکٹ کپتان پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے بارے میں عجیب و غریب تبصرے پر طنزیہ جواب دیا ہے۔

کمنز اپنی اہلیہ بیکی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ویلنٹائن ڈے پر جوڑے کی تصویر پوسٹ کی۔ پوسٹ کا عنوان دیا: سپر ماں، بیوی، میری ویلنٹائن اور بظاہر ایک پرو سرفر بھی۔ ہیپی ویلنٹائن بیکی کمنز۔

کمنز کو کافی مثبت آراء موصول ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگا، جس میں ایک عجیب تبصرہ  بھی شامل ہے۔میں ہندوستانی ہوں، میں  تمہاری بیوی سے محبت کرتا ہوں۔

کمنز نے خوش مزاجی سے مداح کو جواب دیا۔میں اسے  تمہارےحوالے کر دوں گا۔پھر کیا تھا،مداح کی چھلانگ بھری پوسٹ تھیں اور دیگر کی خوش گپیاں۔

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *