| | | | |

ورلڈکپ اسکواڈ متنازعہ بنادیا گیا،پی سی بی کا اہم فیصلہ

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نےٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کی ہے۔

کمیٹی اپنی رپورٹ اور سفارشات پی سی بی کی انتظامیہ کو جلد پیش کرے گی۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق کے مستعفی ہونے کی اطلاعات ہیں۔وہ بھی اس چکر میں گئے ہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *