| | |

پی سی بی ہیڈ کوارٹر،چیئرمین شپ کے لئے نئی پیش رفت

پی سی بی ہیڈ کوارٹر،چیئرمین شپ کے لئے نئی پیش رفت۔پی سی بی چیئرمین الیکشن کے لئے چیف الیکشن کمشنر کے لئے 2 نام سامنے آئے ہیں۔یہ دونوں نام سپریم کورٹ کے وکلا قاضی محمد  بشیر اور احمد شہزاد فاروق ہیں۔یہ دونوں نام پی سی بی پیٹرن انچیف وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے پاس چلے گئے ہیں۔ان میں سے ایک کی منظوری ہوگی۔

بابر اعظم خواتین کے جھرمٹ سے اچانک کیوں بھاگے،دوڑیں دیکھنے لائق

چیف الیکشن کمشنز پی سی بی چیئرمین کے لئے انتخابات کروائیں گے۔اس وقت پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کام کررہی ہے،اس کے چیئرمین نجم سیٹھی ہیں لیکن یہ عارضی سیٹ اپ 120 روز کے لئے ہے،اس لئے 2014 کے آئین کے مطابق انتخاب ہوگا۔ظاہر ہے کہ نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین بننے کے لئے تگڑے امیدوار ہیں۔ان کی تقرری بھی شہباز شریف نے کی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *