| | | | | | |

پی ایس ایل 9 ،سلطانزنےمقررہ غیر ملکی پلیئرزبٹھادیئے،ٹاس سمیت مزید 2 فیصلے عجب

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 ،سلطانزنےمقررہ غیر ملکی پلیئرزبٹھادیئے،ٹاس سمیت مزید 2 فیصلے عجب

پی ایس ایل 9 میں ملتان سے نکلتے ہی ملتان سلطانز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی قلت پڑگئی،آج لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں مقررہ یا مطلوبہ کھلاڑی ہی دستیاب نہیں۔

نتیجہ میں پی ایس ایل تیکنیکی کمیٹی سے اجازت لینی پڑی ہے جو مل گئی ہے۔

ملتان سلطانز آج دو غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل رہی ہے جس کی وجہ باقی تین غیر ملکی کھلاڑیوں میں نقص ہے۔

سوال یہ ہے کہ اسکی تفصیل کہاں ہے۔

ملتان سلطانز انتظامیہ نے پی سی بی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو درخواست دی جسے قبل ازیں منظور کر لیا گیا۔

آج دوسرا عجب فیصلہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنا ہے اور ملتان سلطانز نے یہ کردیا ہے

اور تیسر نہایت ہی مشکل فیصلہ فیصل اکرم کو کھلانا ہے،اسپنر کو ملتان کی سپورٹنگ پچ پر کھلانے کی بجائے لاہور کی بیٹنگ پچ پر کھلایا جارہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *