| | | | | | | |

پی ایس ایل بائیکاٹ مہم،وسیم اکرم کا جواب آگیا،کیا آپ اتفاق کرتے

 کراچی،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل بائیکاٹ مہم،وسیم اکرم کا جواب آگیا،کیا آپ اتفاق کرتے۔پی ایس ایل 9 کے کو سپانسرز کے حوالہ سے پاکستانیوں کی چلائی جانے والی مہم کے حوالہ سے وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کس کا برینڈ ہے؟پاکستان کا برینڈ ہے تو اس پر یہ کیا لاجک ہے،کیوں بائیکاٹ کیاجائے۔اب اس کی سپانسرشپ میں جو بھی آئے،اس سے پاکستان کو فائدہ ہے،میں کہتا ہوں کہ کرکٹ میں سیاست کو مت لائیں۔

وسیم اکرم نے نجی چینل پر کرکٹ شو میں آن ایئر یہ باتیں کی ہیں اور کہا ہے کہ ہمیں ایسی حرکات نہیں کرنی چاہئیں ،جس سے ہمارے ملک کا ایونٹ خراب ہو۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *