| | | | | |

رضوان ٹاس جیت گئے،سکہ ڈالتے ہی قہقہے کیوں لگے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ

رضوان ٹاس جیت گئے،سکہ ڈالتے ہی قہقہے کیوں لگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پاکستانن سپرلیگ(پی ایس ایل) 9 کے 5 ویں میچ کا ٹاس   ہوگیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز مدمقابل ہیں۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔رضوان نے ٹاس کا سکہ ایسے ڈالا جیساکہ ورلڈکپ 2023 میں روہت شرما نے ڈالا تھا۔ٹاسکا سکہ کئی فٹ دور جاگرا،اس پر قہقہے بھی لگے۔

رضوان نے کہا ہے کہ  بائولنگ کیلئے پہلے بہتر پوزیشن ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ  پچ کا کوئی پتہ نہیں کہ کیا رویہ دے گی۔

ملتان نے دھانی کی جگہ اولی سٹون کھیل رہے ہیں۔اسلام آباد نے بھی ایک تبدیلی کی ہے۔حیدر کی جگہ کاکس آئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *