| | |

امپائر کی روہت شرما کے پھر صفر کیلئے مدد،کوہلی انڈے پر گئے،بھارت کے 4 فوری آئوٹ

 

 

کرک اگین رپورٹ

امپائر کی روہت شرما کے پھر صفر کیلئے مدد،کوہلی انڈے پر گئے،بھارت کے 4 فوری آئوٹ

بھارت کا بد ترین آغاز
افغانستان نے بڑی کوشش کی کہ روہت شرما صفر پر جائیں ۔امپائر نے مدد کی۔جب 2 بار کھیلتے ہوئے بال روہت شرما سے بائونڈری کی جانب گئیں۔امپائر نے دونوں بار لیگ بائی چوکے قرار دیئے،ان میں سے ایک بار بال ان کے بیٹے سے لگ کر گئی تھی ۔

بہت دیر بعد بھارتی کپتان کو پہلا رن ملا اور وہ سیریز میں مسلسل تیسرے صفر کے خوف و ہزیمت سے باہر ہوگئے ۔
افغانستان کے بائولرز نے ہمت نہیں ہاری۔18 کے اسکور پر جیسی وال کو آئوٹ کیا تو لائن لگ گئی۔ویرات کوہلی اس بار صفر پر گئے۔شوام دوںے ایک اور سنجو سامسن صفر پر گئے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف 5 اوورز میں 22 پر 4 وکٹیں کھو دی تھیں۔فرید احمد نے 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *