| | | | | | | |

آئوٹ کے بعد فاروقی کے ہیڈ کیخلاف جملے،زدران کی سنچری میں ٹنڈولکر کا ہاتھ،کابل میں بخار

 

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ

 

آئوٹ کے بعد فاروقی کے ہیڈ کیخلاف جملے،زدران کی سنچری میں ٹنڈولکر کا ہاتھ،کابل میں بخار

سچن ٹنڈولکر نے میری سنچری میں کردار اداکیا۔
آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سنچری کرنے والے ابراہیم زدران کا انکشاف۔
کہتے ہیں کہ گزشتہ روز ممبئی اسٹیڈیم میں مجھے انہوں نے اچھی باتیں کیں۔میں نے ان سے کہا تھا کہ
میں آسٹریلیا کے خلاف آپ کی طرح بیٹنگ کروں گا اور میں نے پھر کردی۔

زدران نے 143 بالز پر 129 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی ۔
آسٹریلیا نے افغانستان کے 291 رنز کے جواب میں 2وکٹ  پر 43 رنز بنالئے ہیں۔مچل مارش بھی گئے۔

ادھر ٹریوس ہیڈ کی وکٹ لینے پر فضل حق فاروقی نے جوش میں ایک جملہ بولا ۔اس پر آسٹریلیا کے بیٹر نے مڑکر غصہ میں دیکھا لیکن وکٹ جانے کے بعد کیا کرسکتے تھے۔یہی نہیں ڈیوڈ وارنر اور راشد خان کے درمیان بھی سخت جملے بولے گئے۔
ادھر کابل میں ورلڈکپ بخار عروج پر ہے۔ہر جگہ میں دیکھا جارہا ہے۔افغانستان عوام میں ورلڈکپ سر چڑھ رہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *