| | |

پرتھ ٹیسٹ ،ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا

 

 

لاہور ،پرتھ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ

آف اسپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا ہے اور وہ آج رات کراچی سے دبئی روانہ ہورہے ہیں جہاں سے وہ آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔ وہ کل پرتھ پہنچیں گے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے شروع ہوگا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *