| | | | | | |

شاداب خان کی انجری اپ ڈیٹ،ورلڈکپ مستقبل کیا

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

شاداب خان کی انجری اپ ڈیٹ،ورلڈکپ مستقبل کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹورکمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شاداب خان کن کشن کے بعد بہتر ہورہے ہیں۔شاداب نے جمعہ کو ہلکی ٹریننگ میں حصہ لیا تھا۔کن کشن کی علامات اب بھی موجود ہیں اس لئے آج کا میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔امید ہے شاداب انگلینڈ کے خلاف میچ کے لئے دستیاب ہونگے۔

ورلڈکپ کی ناقابل شکست بھارتی ٹیم کو دھچکا،سٹار آل رائونڈرباہر،نیا کھلاڑی آگیا

یہ بات اہم ہے کہ پاکستانی کپتان اورکوچز نے 4 پیسرز کھلادیئے ہیں۔انہوں نے محمد نواز یا اسامہ میر پر اعتماد نہیں کیا ہے۔یوں اس میچ میں پاکستان کو نان ریگولر اسپنرز افتخار اور سلمان علی آغا کے ساتھ کھیلنا ہوگا۔

ادھر کیوی کپتان کین ولیمسن آگئے ہیں۔پاکستان کیلئے الارم ہونگے۔

ورلڈکپ 2023،پاکستان نیوزی لینڈ کاٹاس،کیوی ٹیم اسپنر،گرین کیپس پیسر لے آئے،کھلاتضاد

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *