| | | | | | |

شاداب خان کی تکلیف بڑھ گئی،ہسپتال جارہے،اسامہ میر ان کی جگہ میچ میں شامل،

چنائی،کرک اگین رپورٹ

شاداب خان کی تکلیف بڑھ گئی،ہسپتال جارہے،اسامہ میر ان کی جگہ میچ میں شامل،۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری میچ میں شاداب خان کا متبادل کھلاڑی لیا ہے۔ اسامہ میر شاداب کی جگہ لیں گے۔فیلڈنگ کرتے ہوئے شاداب کے سر پر چوٹ لگی۔ انہوں نے مختصر طور پر میدان سنبھالا، لیکن مکمل جائزہ لینے کے بعد، پاکستان ٹیم کے میڈیکل پینل نے ان کی جگہ لینے کا فیصلہ کیا۔

چیئرمین پی سی بی بابر اعظم کی کالز نہیں سن رہے،میسجزکے جواب تک نہیں،کنٹریکٹ منسوخ،شاداب خان کے ساتھ کیا ہوا،اپ ڈیٹ

اب جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں اسامہ میر بالز بھی کرسکیں گے۔

اب تک 271 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا نے15 اوورز میں 2 وکٹ پر 107 اسکور بنالئے تھے۔

ذکا اشرف نے سرفراز احمد کو بلالیا،قائدانہ صلاحیت کی تعریف،پیسر سے بھی گپ شپ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *