| | | | |

شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی شان مسعود کے مقابل آگئے،4 اوورز میں کیا ملا۔ٹی20 بلاسٹ میں ایک اور دن شاہین شاہ آفریدی کے لئے زیادہ اچھا نہیں رہا۔ناٹنگھم میں  جاری میچ میں یارک شائر کے خلاف نارتھمپٹن شائر کی ٹیم بائولنگ کررہی تھی۔

یارک شائر اس سیزن میں مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔اس کے کپتان شان مسعود ہیں۔وہ صرف 34 رنزبناسکے اور 23 بالز کھیل سکے۔ ڈیوڈ میلان نے اچھی بلے بازی کیْ

شاہین شاہ آفریدی جنہوں نے پہلے 3 اوورز میں صرف 16 رنز دیئت ےے،آخری اوور میں 13 رنزدے کر اکلوتی وکٹ لے سکے۔یوں ان کو 29 رنزکے عوض ایک وکٹ ملی ہے۔

یارک شائر نے  وکٹ 7 پر  182رنزبنائے ہیں۔،میلان  95 کے ساتھ نمایاں رہے۔

بعد میں نارتھمپٹن شائر 4 وکٹ پر 174 رنزتک محدود ہوگئی۔یوں یارک شائر نے 8رنزکی  پہلی جیت اپنے نام کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *