| | | |

شاہین آفریدی بھارت کے خلاف میچ میں زخمی ،میدان سے باہر

 

 

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی بھارت کے خلاف زخمی ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔

پریمادااسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں نسیم شاہ کی بائولنگ پر تھرڈ مین پر کھڑے فیلڈر شاہین آفریدی نے ڈائیو لگا کر ایک مشکل کیچ کی کوشش کی لیکن بال ان کے آگے گری۔ہاتھ کی انگلیوں پر چوٹ لگی ہے۔

فوری طور پر فزیو اور ڈاکٹر نے سپرے کرکے ان کو ٹریٹمنٹ دی۔تھوڑی دیر میں انہوں نے کچھ اوورز کئے اور پھر اننگ کے 7 ویں اوور سے قبل میدان سے باہر چلے گئے۔

ٹاس جیت کر پاکستان نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تاحال بھارت فائدے میں ہے۔کوئی وکٹ نہیں گری اور اسکور بھی بن رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *