| | | | |

شاہد آفریدی نے بابر اعظم پر غیرسرکاری انداز میں چارج شیٹ لگادی

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شاہد آفریدی نے بابر اعظم پر غیرسرکاری انداز میں چارج شیٹ لگادی،پاکستان کرکٹ کے سابق ستاروں کا جھرمٹ دکھائی دیا ہے۔کرکٹ تیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق بھی ساتھ تھے۔شاہد خان آفریدی،شعیب ملک تھے۔سعید اجمل بھی ہیں۔یونس خان،عمرگل،شیب ملک اور عبد الرزاق بھی تھے۔

ورلڈکپ شکست کے اثرات،پاکستان سے پہلا استعفیٰ،بائولنگ کوچ چھوڑگئے،نئے امیدوار طے

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ میں بابر اعظم کا بڑا سپورٹر رہا ہوں۔انہوں نے 4 سال قیادت کی لیکن ان کی کپتانی میں مسائل ہیں۔ٹیم سے غلطیاں ہوئی ہیں۔

پاکستان کرکٹ میں گرینڈ آپریشن تیار،کپتان اور کوچز لپیٹ میں ،شعیب ملک کا حیران کن نام،مزید سرگرمیاں

اس کا مطلب یہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ وزیر اعظم پاکستان اور چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملنے والے شاہد آفریدی نے بابر اعظم پر ناکام کپتان کی چارج شیٹ عائد کردی ہے۔یہ ایک نئی کہانی ہے۔بقول رمیز راجہ کے سابق کرکٹرز کے گروہ کو اکٹھا کرکے پرانی حرکتیں کی جائیں گی.

شعیب ملک نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹی 20 کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں اور ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں ایکشن میں آنا چاہتے ہیں۔کرک اگین شعیب ملک کی نیوز پہلے دے چکا،اوپر لنک موجود ہے۔

بابر اعظم دوران میچ برہم،سناڈالیں،وسیم اکرم کی پی سی بی پر تنقید،شعیب ملک کا معنی خیز دفاع

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *