| | | | | | | | |

بھارتی ٹیم فائنل کے لائق ہی نہ تھی،شعیب اختر نے آگ لگادی

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

 

بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے اور سنے جانے والے شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے،کنفیوزڈ ٹیم قرار دے دی۔کپتانی پر سوال،فیوچر پلان خاک کہا ہے۔

راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیسے کھیلے،5 اوورز بعد ہاتھ کھڑے کردیئے۔کوئی کوشش نہیں ،رائونڈ دی وکٹ ،بائونسرز کی ٹرائی نہیں۔یہ کیا کھیل تھا۔یہ ایسی ٹیم نہیں ہے جو اہم سی جی میں پاکستان کو ہراسکتی۔کرکت ایکسپوز ہوگئی ہے۔

انہوں نے سخت موقف اخیتار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں آجانا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔کس سے جیتے،نیدر لینڈز کے ساتھ بنگلہ دیش کو ہرایا۔زمبابوے کو ہرادیا،پاکستان سے جیتے تو وہ قسمت تھی۔ٹیم سلیکشن خراب تھی۔ٹیم منیجمنٹ کمزور تھی ۔انڈین کرکٹ کا بڑا حال ہوگیا ہے۔آئی سی سی ایونٹس میں ناکام جارہے۔شامی کو اٹھاکر لے آئے۔اسپنرز کام کے نہیں۔ٹیم میگا ایونٹ فائنل کے لائق کہاں تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *