| | | | | | | |

شکیب الحسن،کوشال پریرا زخمی،تمیم اقبال کا بنگلہ دیشی کپتان کو پھر کراراجواب

گوہاٹی،کرک اگین  رپورٹ

شکیب الحسن،کوشال پریرا زخمی،تمیم اقبال کا بنگلہ دیشی کپتان کو پھر کراراجواب۔بنگلہ دیش کرکٹ فینز کیلئے فکر کی بات۔کپتان شکیب الحسن وارم اپ میچ کے لئے سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کیلئے میدان میں نہیں اترے۔ان کی انجری کی رپورٹ ہیں۔یوں ان کے لئے ورلڈکپ کے ابتدائی میچز کی شرکت کی کنفرمیشن ہونا باقی ہے۔

ادھر ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے والے تمیم اقبال کے خلاف شکیب الحسن 2 روز قبل بہت زیادہ بولے تھے،اب تمیم اقبال نے بھی شکیب الحسن کو جواب دیا ہے۔کہا ہے کہ مجھے بہت افسوس ہے کہ شکیب نے عوامی مقام پر عوام کے سامنے میرے اوپر ایسا کیچڑ اچھالا ہے کہ جو غلط ہے۔میں اس کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔

ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود افغان پیسر،بنگلہ دیشی کپتان کا ریٹائرمنٹ اعلان

سری لنکا کے کوشال پریرا بنگلہ دیش کے خلاف  بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور فیلڈ سے باہر چلے گئے ہیں،یوں دونوں ٹیموں کو پہلے وارم  اپ میچ سے پریشانی ہوئی ہے۔

سری لنکا کے 263 رنزکے جواب میں بنگلہ دیش 16 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 116 اسکور بناچکا ہے۔

پاکستان کی شاندار بیٹنگ کیویز کیلئے بڑا ہدف ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو قابوکیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *