| | | | |

شکست شرمناک،زمان خان اکیلا کھیلا،ورلڈکپ کیلئے کنفیوژن فوری ختم کریں،شعیب اختر برس پڑے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

شکست شرمناک،زمان خان اکیلا کھیلا،ورلڈکپ کیلئے کنفیوژن فوری ختم کریں،شعیب اختر برس پڑے۔ککٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ زمان خان نے کلاس بائولنگ کی،اس نے ثابت کیا،جتنا میچ بنایا۔زمان خان نے بنایا،انہوں نے پی ایس ایل میں اچھی بالز کیں۔پاکستان ویل ٹیم تھی کہ یہ بھارت سے فائنل کھیلتی۔افسوسناک بات ہے کہ فیورٹ ٹیم باہر ہوئی ہے۔اس کے مقابلہ میں سری لنکا اس لائق تھا کہ وہ کھیلتا۔

ایشیا کپ سپر 4،پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں ڈرامائی شکست،فائنل سے باہر

شعیب اختر نے کہا ہے کہ اب ورلڈکپ ہے،کسے لے کر جانا ہے،کنفیوژن نہ پیدا کریں۔مڈل آرڈر درست کریں،ہم ٹیم کو بیک کرنے کے علاوہ کیا کرسکتے ہیں مگر سچ یہ ہے کہ یہ شرمندگی والی بات ہے۔پاکستان کا سپن ڈیپارٹمنٹ،اوپنرز کا نہ چلنا ایشوز ہیں۔کپتانی کو بہتر کرنا ہے۔سری لنکنز بڑے ہٹ مارسکتے ہیں،ان کا دماغ کام کرتا ہے کہ شاٹ اب نہیں کھیلنی،اب آرام سے بال کو کدھر گھمانا ہے اور دوڑ پڑنا ہے۔پاکستان کیلئے شرمندگی کا مقام ہے۔ورلڈکپ کیلئے فائنل الیون منتخب کریں اور کنفیوژن پیدا نہ کریں۔اپنی غلطیوں کا سوچیں،اسے درست کریں۔

سابق پاکستان کرکٹر ایشیا کپ میں سری لنکا سے 2 وکٹ کی شکست کے بعد پاکستان کے ایشیا کپ سے باہر ہونے پر بات کررہے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *