| | |

شعیب اختر بیٹی کے باپ بن گئے،کیا کہا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

شعیب اختر کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔نہایت ہی خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا کی ایپ ایکس پر شعیب اختر نے اس نیوز کو بریک کیا ہے اور لکھا ہے کہ اللہ پاک نے ہمیں 19 شعبان ،یکم مارچ 2024 کو ایک بیٹی سے نوازا ہے،اس کا نام نورین اختر رکھا گیا ہے۔

شعیب اختر نے لکھا ہے کہ میکائل اور مجدد کی اب ایک سسٹر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *